وہی سودائے کاکل کا ہے عالم جو کہ سابق تھایہ شب بیمار پر بھاری جو آگے تھی سو اب بھی ہےRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فراق یار میں جس طرح سے مرتا تھا مرتا ہوںوہ روح و تن کی بے زاری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جنوں کی گرم جوشی ہے وہی دیوانوں سے اپنیوہی داغوں کی گلکاری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وہی بازار گرمی ہے محبت کی ہنوز آتشوہ یوسف کی خریداری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi