چشم بینا بھی عطا کی دل آگہ بھی دیامیرے اللہ نے مجھ پر کئے احساں کیا کیاKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جل گیا آگ میں آپ اپنے میں مانند چنارپیستے رہ گئے دانت ارہ و سوہاں کیا کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi