رویا ہوں یاد کر کے میں تیری تند خوئیصرصر نے جب چراغ روشن بجھا دیے ہیںYaadRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کس کس کو خوب کہئے اللہ نے بتوں کوکیا گوش و چشم کیا لب کیا دست و پا دیے ہیںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib