وہ بادہ کش ہوں میری آواز پا کو سن کرشیشوں نے سر حضور ساغر جھکا دیے ہیںMai-kadaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
شمعوں کو تو نے دل سے پروانوں کے اتاراآنکھوں سے بلبلوں کی گلشن گرا دیے ہیںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal