آبرو کیا خاک اس گل کی، کہ گلشن میں نہیںہے گریبان ننگ پیراہن جو دامن میں نہیںBaharمرزا غالبMirza Ghalib
ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیںرنگ ہو کر اڑ گیا، جو خوں کہ دامن میں نہیںمرزا غالبMirza Ghalib