تھی وطن میں شان کیا غالب کہ ہو غربت میں قدربے تکلف، ہوں وہ مشت خس کہ گلخن میں نہیںمرزا غالبMirza Ghalib
ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیںرنگ ہو کر اڑ گیا، جو خوں کہ دامن میں نہیںمرزا غالبMirza Ghalib