جو یہ کہے کہ "ریختہ کیوں کر کر ہو رشک فارسی؟"گفتۂ غالب ایک بار پڑھ کے اسے سنا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib
غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا، کہ یوںبوسے کو پوچھتا ہوں میں، منہ سے مجھے بتا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib