پرسش طرز دلبری کیجیے کیا؟ کہ بن کہےاس کے ہر اک اشارے سے نکلے ہے یہ ادا کہ یوںHusnمرزا غالبMirza Ghalib
غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا، کہ یوںبوسے کو پوچھتا ہوں میں، منہ سے مجھے بتا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib
بزم میں اس کے روبرو کیوں نہ خموش بیٹھیےاس کی تو خامشی میں بھی ہے یہی مدعا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib