کون سا دل ہے جو دیوانہ نہیں ہے اس کاخط شب رنگ سے سرمایۂ سودا ہے وہ رخHusnRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خال ہندو ہیں پرستش کے لیے آئے ہیںپتلیاں آنکھوں کی دو بت ہیں کلیسا ہے وہ رخحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس کے دیدار کی کیوں کر نہ ہوں آنکھیں مشتاقدل ربا شے ہے عجب صورت زیبا ہے وہ رخحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi