گر ترے دل میں ہو خیال، وصل میں شوق کا زوالموج محیط آب میں مارے ہے دست و پا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib
غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا، کہ یوںبوسے کو پوچھتا ہوں میں، منہ سے مجھے بتا کہ یوںمرزا غالبMirza Ghalib