جب وہ جمال دل فروز، صورت مہر نیم روزآپ ہی ہو نظارہ سوز پردے میں منہ چھپائے کیوں؟مرزا غالبMirza Ghalib
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں؟مرزا غالبMirza Ghalib
دیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیںبیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم، غیر غیر ہمیں اٹھائے کیوں؟مرزا غالبMirza Ghalib