نہ کی سامان عیش و جاہ نے تدبیر وحشت کیہوا جام زمرد بھی مجھے داغ پلنگ آخرMai-kadaمرزا غالبMirza Ghalib
دن رات ناز و نعمتیں مہ طلعتوں کی صحبتیںعیش و نشاط و عشرتیں ساقی قراں مطرب قریںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نفس نہ انجمن آرزو سے باہر کھینچاگر شراب نہیں انتظار ساغر کھینچnafas na anjuman-e-ārzū se bāhar khīñchagar sharāb nahīñ intizār-e-sāġhar khīñchمرزا غالبMirza Ghalib