فلک سے ہم کو عیش رفتہ کا کیا کیا تقاضا ہےمتاع بردہ کو سمجھے ہوئے ہیں قرض رہزن پرمرزا غالبMirza Ghalib
اشعار فسون یک دلی ہے لذت بیداد دشمن پرکہ وجد برق جوں پروانہ بال افشاں ہے خرمن پرمرزا غالبMirza Ghalib
جنوں کی دست گیری کس سے ہو گر ہو نہ عریانیگریباں چاک کا حق ہو گیا ہے میری گردن پرمرزا غالبMirza Ghalib