سادگی پر اس کی، مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہےمرزا غالبMirza Ghalib
رنج رہ کیوں کھینچیے؟ واماندگی کو عشق ہے! عشق-ہےاٹھ نہیں سکتا ہمارا جو قدم، منزل میں ہےمرزا غالبMirza Ghalib