سادگی پر اس کی، مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہےUmeedمرزا غالبMirza Ghalib
رنج رہ کیوں کھینچیے؟ واماندگی کو عشق ہے! عشق-ہےاٹھ نہیں سکتا ہمارا جو قدم، منزل میں ہےمرزا غالبMirza Ghalib
کہن ہنگامہ ہائے آرزو سردکہ ہے مرد مسلماں کا لہو سردKuhan Hangama Ha’ay Arzoo SardKh Hai Mard-e-Musalman Ka Lahoo Sardعلامہ اقبالAllama Iqbal