دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہےمیں اسے دیکھوں، بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہےYaadمرزا غالبMirza Ghalib
شوق کو یہ لت کہ ہر دم نالہ کھینچے جائیےدل کی وہ حالت کہ دم لینے سے گھبرا جائے ہےمرزا غالبMirza Ghalib
کبھی اس کے کوچے میں جا ملے جو بہ کام دل گھڑی دو گھڑیتو مجھے ہیں یاد وہ مکر و فن پھر اسی کے دل میں میں جا گروںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خضر جو مل جاتا ہے گاہے آپ کو بھولا خوب نہیںکھوئے گئے اس راہ کے ورنہ کاہے کو پھر پائے گئےمیر تقی میرMir Taqi Mir