خضر جو مل جاتا ہے گاہے آپ کو بھولا خوب نہیںکھوئے گئے اس راہ کے ورنہ کاہے کو پھر پائے گئےYaadIntezarمیر تقی میرMir Taqi Mir
کب کب تم نے سچ نہیں مانیں جھوٹی باتیں غیروں کیتم ہم کو یوں ہی جلائے گئے وے تم کو وہ ہیں لگائے گئےمیر تقی میرMir Taqi Mir
صبح وہ آفت اٹھ بیٹھا تھا تم نے نہ دیکھا صد افسوسکیا کیا فتنے سر جوڑے پلکوں کے سائے سائے گئےمیر تقی میرMir Taqi Mir
اللہ رے یہ دیدہ درائی ہوں نہ مکدر کیونکے ہمآنکھیں ہم سے ملائے گئے پھر خاک میں ہم کو ملائے گئےمیر تقی میرMir Taqi Mir
آگ میں غم کی ہو کے گدازاں جسم ہوا سب پانی سایعنی بن ان شعلہ رخوں کے خوب ہی ہم بھی تائے گئےمیر تقی میرMir Taqi Mir
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib