کھیل سمجھا ہے، کہیں چھوڑ نہ دے، بھول نہ جائےکاش! یوں بھی ہو کہ بن میرے ستائے نہ بنےYaadمرزا غالبMirza Ghalib
حرف اٹھ جانے کا کہہ بیٹھے ہو اب تو لیکنپھر نہ کہیے گا کبھی قبلۂ من یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
موت کے آتے ہی ہم کو خود بخود نیند آ گئیکیا اسی کی یاد میں کرتے تھے شب بیداریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish