جو منکر وفا ہو فریب اس پہ کیا چلےکیوں بد گماں ہوں دوست سے دشمن کے باب میںjo munkir-e-vafā ho fareb us pe kyā chalekyuuñ bad-gumāñ huuñ dost se dushman ke baab meñمرزا غالبMirza Ghalib
کوچۂ یار کا سودا ہے مرے سر کے ساتھپاؤں تھک تھک کے ہوں ہر چند کہ شل جاؤں گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ہم تو جب ہوش میں آویں جو کہیں سے پاویںیار کے ہاتھ کا بازو کا گلے کا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi