اشعار نشاط دیدۂ بینا ہے، کو خواب؟ و چہ بیداری؟بہم آوردہ مژگاں، روئے بر روئے تماشا ہےGhamمرزا غالبMirza Ghalib
خزاں کیا، فصل گل کہتے ہیں کس کو، کوئی موسم ہووہی ہم ہیں، قفس ہے، اور ماتم بال و پر کا ہےمرزا غالبMirza Ghalib
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کوکھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائےعلامہ اقبالAllama Iqbal
تو جہاں سے دل اٹھا یاں نہیں رسم دردمندیکسی نے بھی یوں نہ پوچھا ہوئے خاک یاں ہزاراںمیر تقی میرMir Taqi Mir