شعر-۳ اسد سودائے سر سبزی سے ہے تسلیم رنگیں ترکہ کشت خشک اس کا ابر بے پروا خرام اس کامرزا غالبMirza Ghalib
بہ رہن شرم ہے با وصف شوخی اہتمام اس کانگیں میں جوں شرار سنگ نا پیدا ہے نام اس کامرزا غالبMirza Ghalib