ہاں فراوانی! اگر کچھ ہے، تو ہے آفات میںجز غم داغ و الم، گھاٹا ہے ہر اک بات میںGhamمرزا غالبMirza Ghalib
کیوں کہا تو نے کہ کہہ دل کا غم اس کے رو بروبات کرنے میں نکلتا ہے دم اس کے رو برومرزا غالبMirza Ghalib
حسن ازل کی شان دکھا کر چلے گئےاک واقعہ سا یاد دلا کر چلے گئےhusn-e-azal kī shaan dikhā kar chale ga.eik vāqi.a sā yaad dilā kar chale ga.eجگر مرادآبادیJigar Moradabadi