بیاں کس سے ہو ظلمت گستری میرے شبستاں کیشب مہ ہو جو رکھ دوں پنبہ دیواروں کے روزن میںRaatمرزا غالبMirza Ghalib
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish