رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
آمد خط سے نہ کر خندۂ شیریں کہ مباد
›
Sher
مرزا غالب کا شعر
ہوں گرفتار کمیں گاہ تغافل کہ جہاں
خواب صیاد سے پرواز گرانی مانگے
Khudi
Duniya
مرزا غالب
Mirza Ghalib
Poori nazm parhein
Mirza Ghalib ka kalaam
Koi aur sher
اسی غزل سے
Isi kalaam ke aur sher
آمد خط سے نہ کر خندۂ شیریں کہ مباد
چشم مور آئینۂ دل نگرانی مانگے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
چشم پرواز و نفس خفتہ مگر ضعف امید
شہپر کاہ پئے مژدہ رسانی مانگے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
وحشت شور تماشا ہے کہ جوں نکہت گل
نمک زخم جگر بال فشانی مانگے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
گر ملے حضرت بیدل کا خط لوح مزار
اسد آئینۂ پرواز معانی مانگے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
ملتے جلتے اشعار
Is mauzu par aur sher
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں
تو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
علامہ اقبال
Allama Iqbal
خودی میں ڈوبتے ہیں پھر ابھر بھی آتے ہیں
مگر یہ حوصلۂ مرد ہیچ کارہ نہیں
علامہ اقبال
Allama Iqbal
تو اپنی خودی کو کھو چکا ہے
کھوئی ہوئی شے کی جستجو کر
علامہ اقبال
Allama Iqbal
خودی ہو علم سے محکم تو غیرت جبریل
اگر ہو عشق سے محکم تو صور اسرافیل
علامہ اقبال
Allama Iqbal