نہ لڑ ناصح سے غالب کیا ہوا گر اس نے شدت کیہمارا بھی تو آخر زور چلتا ہے گریباں پرمرزا غالبMirza Ghalib
نہیں اقلیم الفت میں کوئی طورمار ناز ایساکہ پشت چشم سے جس کی نہ ہووے مہر عنواں پرمرزا غالبMirza Ghalib