مرے دل میں ہے غالب شوق وصل و شکوۂ ہجراںخدا وہ دن کرے جو اس سے میں یہ بھی کہوں وہ بھیمرزا غالبMirza Ghalib
مجھے معلوم ہے جو تو نے میرے حق میں سوچا ہےکہیں ہو جائے جلد اے گردش گردون دوں وہ بھیمرزا غالبMirza Ghalib
نظر راحت پہ میری کر نہ وعدہ شب کے آنے کاکہ میری خواب بندی کے لیے ہوگا فسوں وہ بھیمرزا غالبMirza Ghalib