نظر راحت پہ میری کر نہ وعدہ شب کے آنے کاکہ میری خواب بندی کے لیے ہوگا فسوں وہ بھیRaatمرزا غالبMirza Ghalib
مرے دل میں ہے غالب شوق وصل و شکوۂ ہجراںخدا وہ دن کرے جو اس سے میں یہ بھی کہوں وہ بھیمرزا غالبMirza Ghalib
مجھے معلوم ہے جو تو نے میرے حق میں سوچا ہےکہیں ہو جائے جلد اے گردش گردون دوں وہ بھیمرزا غالبMirza Ghalib
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish