گو نہ سمجھوں اس کی باتیں گو نہ پاؤں اس کا بھیدپر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلامرزا غالبMirza Ghalib
گرچہ ہوں دیوانہ پر کیوں دوست کا کھاؤں فریبآستیں میں دشنہ پنہاں ہاتھ میں نشتر کھلامرزا غالبMirza Ghalib
منہ نہ کھلنے پر ہے وہ عالم کہ دیکھا ہی نہیںزلف سے بڑھ کر نقاب اس شوخ کے منہ پر کھلامرزا غالبMirza Ghalib