منہ نہ کھلنے پر ہے وہ عالم کہ دیکھا ہی نہیںزلف سے بڑھ کر نقاب اس شوخ کے منہ پر کھلاHusnمرزا غالبMirza Ghalib
گرچہ ہوں دیوانہ پر کیوں دوست کا کھاؤں فریبآستیں میں دشنہ پنہاں ہاتھ میں نشتر کھلامرزا غالبMirza Ghalib
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں گو نہ پاؤں اس کا بھیدپر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلامرزا غالبMirza Ghalib
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi