ندا مسجد کی دیواروں سے آئیفرنگی بت کدے میں کھو گیا کون؟Nida Masjid Ki Dewaron Se AyiFarangi But-kade Mein Kho Gya Kon?Khudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہا اقبال نے شیخ حرم سےتہ محراب مسجد سو گیا کونKaha Iqbal Ne Sheikh-E-Haram SeTeh-E-Mehrab-E-Masjid So Gya Konعلامہ اقبالAllama Iqbal
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیںkarte haiñ qatl vo talab-e-maġhfirat ke ba.adjo the duā ke haath vahī imtihāñ ke haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi