بدلے نیکی کے یہ برائی ہےمیرے اللہ! تری دہائی ہےBadle Naiki Ke Ye Burai HaiMere Allah! Teri Duhayi HaiKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اک چراگہ ہری بھری تھی کہیںتھی سراپا بہار جس کی زمیںEk Charagah Heri Bheri Thi KahinThi Sarapa Bhar Jis Ki Zameenعلامہ اقبالAllama Iqbal
کیا سماں اس بہار کا ہو بیاںہر طرف صاف ندیاں تھیں رواںKya Saman Uss Bahar Ka Ho BayanHer Taraf Saaf Nadiyan Thin Rawanعلامہ اقبالAllama Iqbal
تھے اناروں کے بے شمار درختاور پیپل کے سایہ دار درختThay Anaron Ke Be-Shumar DarakhtAur Peepal Ke Sayadar Darakhtعلامہ اقبالAllama Iqbal
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آتی تھیںطائروں کی صدائیں آتی تھیںThandi Thandi Hawayen Aati ThinTaeron Ki Sadaen Aati Thinعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi