کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوںساتھی تو ہیں وطن میں ، میں قید میں پڑا ہوںKya Badnaseeb Hun Mein Ghar Ko Taras Raha HunSathi To Hain Watan Mein, Main Qaid Mein Para Hunعلامہ اقبالAllama Iqbal
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زماناوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہاناAta Hai Yaad Mujh Ko Guzra Huwa ZamanaWoh Bagh Ki Baharain, Woh Sub Ka Chehchanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کیاپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جاناAzadiyan Kahan Woh Ab Apne Ghonsle KiApni Khushi Se Ana, Apni Khushi Se Janaعلامہ اقبالAllama Iqbal
لگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے یاد جس دمشبنم کے آنسوئوں پر کلیوں کا مسکراناLagti Hai Chot Dil Per, Ata Hai Yad Jis DamShabnaam Ke Ansuon Per Kaliyon Ka Muskaranaعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ پیاری پیاری صورت ، وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیاناVo Payari Payari Soorat, Vo Kamni Si MooratAbad Jis Ke Dam Se Tha Mera Ashiyanaعلامہ اقبالAllama Iqbal