نور مسجود ملک گرم تماشا ہی رہااور تو منت پذیر صبح فردا ہی رہاNoor-e-Masjood-e-Malak Garam Tamasha Hi RahaAur Tu Minnat Pazeer-e-Subah-e-Farda Hi RahaRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
شورش میخانہ انساں سے بالاتر ہے توزینت بزم فلک ہو جس سے وہ ساغر ہے توShourish-e-Maikhana-e-Insan Se Baalatar Hai TuZeenat-e-Bazm-e-Falak Ho Jis Se Woh Saghir Hai Tuعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہو در گوش عروس صبح وہ گوہر ہے توجس پہ سیمائے افق نازاں ہو وہ زیور ہے توHo Dar-e-Gosh-e-Uroos-e-Subah Woh Gohar Hai TuJis Pe Seemaye Ufaq Nazaan Ho Woh Zaiwar Hai Tuعلامہ اقبالAllama Iqbal
صفحہ ایام سے داغ مداد شب مٹاآسماں سے نقش باطل کی طرح کوکب مٹاSafha-e-Ayyam Se Dagh-e-Madaad-e-Shab MitaAsman Se Naqsh-e-Batil Ki Tarah Koukab Mitaعلامہ اقبالAllama Iqbal
حسن تیرا جب ہوا بام فلک سے جلوہ گرآنکھ سے اڑتا ہے یک دم خواب کی مے کا اثرHusn Tera Jab Huwa Baam-e-Falak Se Jalwa-GarAnkh Se Urta Hai Yak Dam Khawab Ki Mai Ka Asarعلامہ اقبالAllama Iqbal
چمک تیری عیاں بجلی میں ، آتش میں ، شرارے میںجھلک تیری ہویدا چاند میں ،سورج میں ، تارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہےشجر میں ، پھول میں ، حیواں میں ، پتھر میں ، ستارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتےمثال شمع مزار ہے تو ، تری کوئی انجمن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal