عارضی لذت کا شیدائی ہوں ، چلاتا ہوں میںجلد آ جاتا ہے غصہ ، جلد من جاتا ہوں میںArzi Lazzat Ka Shaidai Hun, Chillata Hun MainJald Aa Jata Hai Gussa, Jald Mann Jata Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں نے چاقو تجھ سے چھینا ہے تو چلاتا ہے تومہرباں ہوں میں ، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے توMain Ne Chaqu Tujh Se Cheena Hai To Chillata Hai TuMehrban Hun Main, Mujhe Na-Mehrban Samjha Hai Tuعلامہ اقبالAllama Iqbal
پھر پڑا روئے گا اے نووارد اقلیم غمچبھ نہ جائے دیکھنا! ، باریک ہے نوک قلمPhir Para Roye Ga Ae Nauwarad-e-Aqleem-e-GhumChubh Na Jaye Dekhna! Bareek Hai Nauk-e-Qalamعلامہ اقبالAllama Iqbal
آہ! کیوں دکھ دینے والی شے سے تجھ کو پیار ہےکھیل اس کاغذ کے ٹکڑے سے ، یہ بے آزار ہےAh! Kyun Dukh Dene Wali Shay Se Tujh Ko Pyar HaiKhail Iss Kaghaz Ke Tukre Se, Ye Be-Azaar Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
گیند ہے تیری کہاں ، چینی کی بلی ہے کد ھر؟وہ ذرا سا جانور ٹوٹا ہوا ہے جس کا سرGaind Hai Teri Kahan, Cheeni Ki Billi Hai Kidhar?Woh Zara Sa Janwar Toota Huwa Hai Jis Ka Sarعلامہ اقبالAllama Iqbal