ڈھونڈتا پھرتا ہوں اے اقبال اپنے آپ کوآپ ہی گویا مسافر ، آپ ہی منزل ہوں میںDhoonta Phirta Hun Ae Iqbal Apne App KoApp Hi Goya Musafir, App Hi Manzil Hun MeinKhudiعلامہ اقبالAllama Iqbal
سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میںہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں ، جاہل ہوں میںSakhtiyan Karta Hun Dil Par, Ghair Se Ghafil Hun MainHaye Kya Achi Kehi Zalim Hun Main, Jahil Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھیجو نمود حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میںMain Jabhi Tak Tha Ke Teri Jalwa Pairayi Na ThiJo Namood-e-Haq Se Mit Jata Hai Woh Batil Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بدستوائے محرومی! خزف چین لب ساحل ہوں میںIlm Ke Darya Se Nikle Ghota Zan Gohar BadastWaye Mehroomi! Khazaf Chain-e-Lab Sahil Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیلجس کی غفلت کو ملک روتے ہیں وہ غافل ہوں میںHai Meri Dillat Hi Kuch Meri Sharafat Ki DaleelJis Ki Ghaflat Ko Malak Rote Hain Woh Ghafil Hun Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal