نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھاسنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے ، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گاNikl Ke Sehra Se Jis Ne Roma Ki Saltanat Ko Ulat Diya ThaSuna Hai Ye Qudsiyon Se Main Ne, Woh Sher Phir Hoshyar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا ، عام دیدار یار ہو گاسکوت تھا پردہ دار جس کا ، وہ راز اب آشکار ہوگاZamana Aya Hai Behijabi Ka, Aam Didar-e-Yar Ho GaSakoot Tha Parda Dar Jis Ka, Woh Raaz Ab Ashkar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والےبنے گا سارا جہان مے خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گاGuzar Gya Ab Woh Dor Saqi Ke Chup Ke Peete The Peene WaleBane Ga Sara Jahan Maikhana, Har Koi Bada Khwar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کبھی جو آوارہ جنوں تھے ، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہو گاKabhi Jo Awara’ay Junoon The, Woh Bastiyon Mein Phir Aa Basain GeBarhna Payi Wohi Rahe Gi, Magar Naya Khar Zaar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا ، پھر استوار ہو گاSuna Diya Gosh-e-Muntazir Ko Hijaz Ki Khamshi Ne AkhirJo Ehad Sehraiyon Se Bandha Gya Tha, Phir Ustawar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal