در حکام بھی ہے تجھ کو مقام محمودپالسی بھی تری پیچیدہ تر از زلف ایازDar-e-Hukkam Bhi Hai Tujh Ko Maqam-e-MehmoodPalicy Bhi Teri Pecheeda Ter Az Zulf-e-AyazHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں نے اقبال سے از راہ نصیحت یہ کہاعامل روزہ ہے تو اور نہ پابند نمازMein Ne Iqbal Se Azrah-e-Nasihat Ye KahaAamil-e-Roza Hai Tu Aur Na Paband Namazعلامہ اقبالAllama Iqbal
تو بھی ہے شیوہ ارباب ریا میں کاملدل میں لندن کی ہوس ، لب پہ ترے ذکر حجازTu Bhi Hai Shewa-e-Arbab-e-Raya Mein KamilDil Mein Landan Ki Hasas, Lab Pe Tere Zikr-e-Hijazعلامہ اقبالAllama Iqbal
جھوٹ بھی مصلحت آمیز ترا ہوتا ہےتیرا انداز تملق بھی سراپا اعجازJhoot Bhi Maslahat Amaiz Tera Hota HaiTera Andaz-e-Tamluq Bhi Sarapa Ejazعلامہ اقبالAllama Iqbal
ختم تقریر تری مدحت سرکار پہ ہےفکر روشن ہے ترا موجد آئین نیازKhatam Taqreer Teri Midhat-e-Sarkar Pe HaiFikr-e-Roshan Hai Tera Mujad-e-Aaeen-e-Niazعلامہ اقبالAllama Iqbal
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیریکسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیریAdaye Deed Sarapa Niaz Thi TeriKisi Ko Dekhte Rehna Namaz Thi Teriعلامہ اقبالAllama Iqbal
گل شرم سے بہہ جائے گا گلشن میں ہو کر آب سابرقعے سے گر نکلا کہیں چہرہ ترا مہتاب سامیر تقی میرMir Taqi Mir
نظیر پیر ہوا تو بھی بار ناز بتاںکچھ اس کے دوش کے کچھ پشت خم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi