یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے!ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجاتYe Aik Sajda Jise Tu Garan Samajhta HaiHazar Sajde Se Deta Hai Admi Ko Nijat!Khudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و مناتBadal Ke Bhais Phir Ate Hain Har Zamane MeinAgarche Peer Hai Adam, Jawan Hai Laat-e-Manaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیںkarte haiñ qatl vo talab-e-maġhfirat ke ba.adjo the duā ke haath vahī imtihāñ ke haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi