غارت گر دیں ہے یہ زمانہہے اس کی نہاد کافرانہGharat Gar-e-Deen Hai Ye ZamanaHai Uss Ki Nihad KafiranaDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
دربار شہنشہی سے خوشترمردان خدا کا آستانہDarbar-e-Shehenshi Se KhaushtarMardan-e-Khuda Ka Astanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
لیکن یہ دور ساحری ہےانداز ہیں سب کے جادوانہLekin Ye Dour-e-Sahiri HaiAndaz Hain Sub Ke Jadooanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
سرچشمہ زندگی ہوا خشک!باقی ہے کہاں م ے شبانہSar Chashma-e-Zindagi Huwa KhushkBaqi Hai Kahan Mai-e-Shabanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
خالی ان سے ہوا دبستاںتھی جن کی نگاہ تازیانہKhali Un Se Huwa DabistanThi Jis Ki Nigah Taziyanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملیمرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میںعلامہ اقبالAllama Iqbal