اس فقر سے آدمی میں پیدااللہ کی شان بے نیازیUss Faqr Se Admi Mein PaidaAllah Ki Shan-e-Be-NiaziKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
غارت گر دیں ہے یہ زمانہہے اس کی نہاد کافرانہGharat Gar-e-Deen Hai Ye ZamanaHai Uss Ki Nihad Kafiranaعلامہ اقبالAllama Iqbal
دربار شہنشہی سے خوشترمردان خدا کا آستانہDarbar-e-Shehenshi Se KhaushtarMardan-e-Khuda Ka Astanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
لیکن یہ دور ساحری ہےانداز ہیں سب کے جادوانہLekin Ye Dour-e-Sahiri HaiAndaz Hain Sub Ke Jadooanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
سرچشمہ زندگی ہوا خشک!باقی ہے کہاں م ے شبانہSar Chashma-e-Zindagi Huwa KhushkBaqi Hai Kahan Mai-e-Shabanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi