نہ پوچھ اقبال کا ٹھکانہ ابھی وہی کیفیت ہے اس کیکہیں سر رہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi