حیات کیا ہے خیال و نظر کی مجذوبیخودی کی موت ہے اندیشہ ہائے گوناں گوںZindagiMautKhudiعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ پوچھ اقبال کا ٹھکانہ ابھی وہی کیفیت ہے اس کیکہیں سر رہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
!ذرا دیکھ اے ساقی لالہ فامسناتی ہے یہ زندگی کا پیامZara Dekh Ae Saqi-E-Lalah Faam!Sunati Hai Ye Zindagi Ka Payamعلامہ اقبالAllama Iqbal
لعل جاں بخش اس کے تھے پوشیدہ جوں آب حیاتاب تو کوئی کوئی ان ہونٹھوں پہ مر جانے لگامیر تقی میرMir Taqi Mir