حدیث بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کونہ کر خاراشگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کاMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہاں سے تو نے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشیکہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal