میں کہاں ہوں تو کہاں ہے یہ مکاں کہ لا مکاں ہےیہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ سازیعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میںاسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسم شاہبازیعلامہ اقبالAllama Iqbal