اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیںکبھی سوز و ساز رومی کبھی پیچ و تاب رازیZindagiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں کہاں ہوں تو کہاں ہے یہ مکاں کہ لا مکاں ہےیہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ سازیعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میںاسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسم شاہبازیعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہا جو میں نے کہ مر جاؤں گا تو کہتے ہیںہمارے زائچے میں زندگی نکلتی ہےkahā jo maiñ ne ki mar jā.ūñgā to kahte haiñhamāre zā.iche meñ zindagī nikaltī haiداغؔ دہلویDagh Dehlvi