کس کی نمود کے لیے شام و سحر ہیں گرم سیرشانۂ روزگار پر نار گراں ہے تو کہ میںRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ شب درد و سوز و غم کہتے ہیں زندگی جسےاس کی سحر ہے تو کہ میں اس کی اذاں ہے تو کہ میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi