یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہیکہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہیKhudiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
مری مشاطگی کی کیا ضرورت حسن معنی کوکہ فطرت خود بہ خود کرتی ہے لالے کی حنا بندیعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ دیا نشان منزل مجھے اے حکیم تو نےمجھے کیا گلہ ہو تجھ سے تو نہ رہ نشیں نہ راہیعلامہ اقبالAllama Iqbal