بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے مے خانےیہاں ساقی نہیں پیدا وہاں بے ذوق ہے صہباMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ کر تقلید اے جبریل میرے جذب و مستی کیتن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اولیعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ ایراں میں رہے باقی نہ توراں میں رہے باقیوہ بندے فقر تھا جن کا ہلاک قیصر و کسریعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi