غلامی کیا ہے ذوق حسن و زیبائی سے محرومیجسے زیبا کہیں آزاد بندے ہے وہی زیباHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
دبا رکھا ہے اس کو زخمہ ور کی تیز دستی نےبہت نیچے سروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلاعلامہ اقبالAllama Iqbal
اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موج تند جولاں بھینہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالاعلامہ اقبالAllama Iqbal
بھروسا کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پرکہ دنیا میں فقط مردان حر کی آنکھ ہے بیناعلامہ اقبالAllama Iqbal
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi