مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادیکہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاریعلامہ اقبالAllama Iqbal
مشام تیز سے ملتا ہے صحرا میں نشاں اس کاظن و تخمیں سے ہاتھ آتا نہیں آہوئے تاتاریعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس اندیشے سے ضبط آہ میں کرتا رہوں کب تککہ مغ زادے نہ لے جائیں تری قسمت کی چنگاریعلامہ اقبالAllama Iqbal
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںکہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاریعلامہ اقبالAllama Iqbal